بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 2
یُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ بِالرُّوْحِ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اَنْ اَنْذِرُوْۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوْنِ﴿2﴾
- يُنَزِّلُوہ نازل کرتا ہے
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- بِالرُّوْحِوحی کے ساتھ
- مِنْسے
- اَمْرِهٖاپنے حکم
- عَلٰيپر
- مَنْ يَّشَآءُجسے چاہتا ہے
- مِنْسے
- عِبَادِهٖٓاپنے بندے
- اَنْکہ
- اَنْذِرُوْٓاتم ڈراؤ
- اَنَّهٗکہ وہ
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّآسوائے
- اَنَامیرے
- فَاتَّقُوْنِپس مجھ سے ڈرو
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ فرشتوں کو وحی یعنی اپنا حکم دے کر اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے نازل کرتا ہے تاکہ وہ سب کو اس بات سے آگاہ کردیں کہ میرے سوا کوئی عبادت و بندگی کے لائق نہیں ہے پس مجھ سے ہی ڈرتے رہو۔