IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 39

  1. لِیُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِیْ یَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰذِبِیْنَ﴿39﴾

    1. لِيُبَيِّنَتاکہ ظاہر کردے
    2. لَهُمُان کے لیے
    3. الَّذِيْجو
    4. يَخْتَلِفُوْنَاختلاف کرتے ہیں
    5. فِيْهِاس میں
    6. وَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لیں
    7. الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کای (کافر)
    8. اَنَّهُمْکہ وہ
    9. كَانُوْا كٰذِبِيْنَجھوٹے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
جس چیز میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے وہ اس کو ظاہر کر دے گا اور یہ کافر جان لیں گے کہ بیشک وہی لوگ جھوٹے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:38.Read it