بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 4
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ﴿4﴾
- خَلَقَپیدا کیا اس نے
- الْاِنْسَانَانسان
- مِنْسے
- نُّطْفَةٍنطفہ
- فَاِذَاپھر ناگہاں
- هُوَوہ
- خَصِيْمٌجھگڑا لو
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے انسان کو ایک (حقیر اور گندے) پانی کی بوند سے پیدا کیا۔ پھر وہ کھلم کھلا جھگڑنے والا بن جاتا ہے