بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 48
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلٰى مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ یَّتَفَیَّؤُا ظِلٰلُهٗ عَنِ الْیَمِیْنِ وَ الشَّمَآئِلِ سُجَّدًا لِّلّٰهِ وَ هُمْ دٰخِرُوْنَ﴿48﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَرَوْاانہوں نے نہیں دیکھا
- اِلٰىطرف
- مَا خَلَقَجو پیدا کیا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْ شَيْءٍجو چیز
- يَّتَفَيَّؤُاڈھلتے ہیں
- ظِلٰلُهٗاس کے سائے
- عَنِسے
- الْيَمِيْنِدائیں
- وَالشَّمَآئِلِاور بائیں
- سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
- لِّلّٰهِاللہ کے لیے
- وَهُمْاور وہ
- دٰخِرُوْنَعاجزی کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے جو کچھ پیدا کیا ہے اس کے سائے ڈھلتے جاتے ہیں کبھی دائیں طرف کبھی بائیں طرف اللہ کو سجدہ کرتے ہوئے اور عاجزی کا اظہار کرتے ہوئے