بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 54
ثُمَّ اِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْكُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ﴿54﴾
- ثُمَّپھر
- اِذَاجب
- كَشَفَکھولدے (دور کردیتا ہے)
- الضُّرَّسختی
- عَنْكُمْتم سے
- اِذَا(اس وقت) جب
- فَرِيْقٌایک فریق
- مِّنْكُمْتم میں سے
- بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب وہ مصیبت کو ٹال دیتا ہے۔ تم میں سے ایک جماعت اپنے رب کے ساتھ دوسروں کو شریک کرنے لگتی ہے۔