بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 62
وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ مَا یَكْرَهُوْنَ وَ تَصِفُ اَلْسِنَتُهُمُ الْكَذِبَ اَنَّ لَهُمُ الْحُسْنٰى١ؕ لَا جَرَمَ اَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَ اَنَّهُمْ مُّفْرَطُوْنَ﴿62﴾
- وَيَجْعَلُوْنَاور وہ بناتے (ٹھہراتے ہیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مَاجو
- يَكْرَهُوْنَوہ اپنے لیے ناپسند کرتے ہیں
- وَتَصِفُاور بیان کرتی ہیں
- اَلْسِنَتُهُمُان کی زبانیں
- الْكَذِبَجھوٹ
- اَنَّکہ
- لَهُمُان کے لیے
- الْحُسْنٰىبھلائی
- لَا جَرَمَلازمی بات
- اَنَّکہ
- لَهُمُان کے لیے
- النَّارَجہنم
- وَاَنَّهُمْاور بیشک وہ
- مُّفْرَطُوْنَآگے بھیجے جائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ اللہ کے لئے ان چیزوں کو تجویز کر رہے ہیں جس کو وہ اپنے لئے پسند نہیں کرتے۔ وہ اپنی زبانوں سے جھوٹے دعوے کرتے ہیں تاکہ ان کو ہر بھلائی مل جائے۔ یقینا ان کے لئے جہنم کی آگ ہے۔ یہ اس میں سب سے پہلے بھیجے جائیں گے۔