بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 64
وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ اِلَّا لِتُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِی اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ۙ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿64﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَنْزَلْنَااتاری ہم نے
- عَلَيْكَتم پر
- الْكِتٰبَکتاب
- اِلَّامگر
- لِتُبَيِّنَاس لیے کہ تم واضح کردو
- لَهُمُان کے لیے
- الَّذِيجو۔ جس
- اخْتَلَفُوْاانہوں نے اختلاف کیا
- فِيْهِاس میں
- وَهُدًىاور ہدایت
- وَّرَحْمَةًاور رحمت
- لِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے تاکہ آپ ان پر ان باتوں کو کھول دیں جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔ (یہ کتاب) ان لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے جو ایمان لاتے ہیں۔