IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 86

  1. وَ اِذَا رَاَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا شُرَكَآءَهُمْ قَالُوْا رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ شُرَكَآؤُنَا الَّذِیْنَ كُنَّا نَدْعُوْا مِنْ دُوْنِكَ١ۚ فَاَلْقَوْا اِلَیْهِمُ الْقَوْلَ اِنَّكُمْ لَكٰذِبُوْنَۚ﴿86﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَدیکھیں گے
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. اَشْرَكُوْاانہوں نے شرک کیا (مشرک)
    5. شُرَكَآءَهُمْاپنے شریک
    6. قَالُوْاوہ کہیں گے
    7. رَبَّنَااے ہمارے رب
    8. هٰٓؤُلَآءِیہ ہیں
    9. شُرَكَآؤُنَاہمارے شریک
    10. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    11. كُنَّا نَدْعُوْاہم پکارتے تھے
    12. مِنْ دُوْنِكَتیرے سوا
    13. فَاَلْقَوْاپھر وہ ڈالیں گے
    14. اِلَيْهِمُان کی طرف
    15. الْقَوْلَقول
    16. اِنَّكُمْبیشک تم
    17. لَكٰذِبُوْنَالبتہ تم جھوٹے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ مشرک ان کو دیکھیں گے جنہیں وہ اللہ کا شریک ٹھہراتے تھے تو کہیں گے اے ہمارے رب یہ ہیں وہ شرکاء جنہیں ہم آپ کو چھوڑ کر پکارا کرتے تھے۔ پھر وہ (جھوٹے معبود) ان سے کہیں گے کہ بیشک تم جھوٹ بول رہے ہو
The commentary on this passage starts at ayah 16:84.Read it
Baseerat-e-Quran - An-Nahl 16:86