IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 89

  1. وَ یَوْمَ نَبْعَثُ فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا عَلَیْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ وَجِئْنَا بِكَ شَهِیْدًا عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ١ؕ وَ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ تِبْیَانًا لِّكُلِّ شَیْءٍ وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً وَّ بُشْرٰى لِلْمُسْلِمِیْنَ۠ع﴿89﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. نَبْعَثُہم اٹھائیں گے
    3. فِيْمیں
    4. كُلِّ اُمَّةٍہر امت
    5. شَهِيْدًاایک گواہ
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. مِّنْ اَنْفُسِهِمْان ہی میں سے
    8. وَجِئْنَااور ہم لائیں گے
    9. بِكَآپ کو
    10. شَهِيْدًاگواہ
    11. عَلٰي هٰٓؤُلَآءِان سب پر
    12. وَنَزَّلْنَااور ہم نے نازل کی
    13. عَلَيْكَآپ پر
    14. الْكِتٰبَالکتاب (قرآن)
    15. تِبْيَانًا(مفصل) بیان
    16. لِّكُلِّ شَيْءٍہر شے کا
    17. وَّهُدًىاور ہدایت
    18. وَّرَحْمَةًاور رحمت
    19. وَّبُشْرٰىاور خوشخبری
    20. لِلْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ دن (کیسا عجیب ہوگا) جب ہم ہر امت میں ان ہی میں سے ایک ایک گواہ اٹھائیں گے جو ان پر گواہی دے گا اور (اے نبی ﷺ آپ کو ہم ان سب پر گواہی کے لئے لائیں گے۔ اور (اے نبی ﷺ ہم نے آپ پر قرآن کریم کو نازل کیا ہے جس میں ہر چیز کو کھول کھول کر بیان کیا گیا ہے۔ جو ہدایت ہے اور رحمت ہے اور فرماں برداروں کے لئے خوش خبری ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:84.Read it