بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 9
وَ عَلَى اللّٰهِ قَصْدُ السَّبِیْلِ وَ مِنْهَا جَآئِرٌ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ لَهَدٰىكُمْ اَجْمَعِیْنَ۠ع﴿9﴾
- وَاور
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- قَصْدُسیدھی
- السَّبِيْلِراہ
- وَمِنْهَااور اس سے
- جَآئِرٌٹیڑھی
- وَلَوْ شَآءَاور اگر وہ چاہے
- لَهَدٰىكُمْتو وہ تمہیں ہدایت دیتا
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اللہ کا یہ ذمہ ہے کہ وہ سیدھا راستہ دکھائے جب کہ ان میں بعض ٹیڑھے راستے بھی ہیں اور اللہ چاہتا تو سب کو ہدایت دے دیتا۔