بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 98
فَاِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ﴿98﴾
- فَاِذَاپس جب
- قَرَاْتَتم پڑھو
- الْقُرْاٰنَقرآن
- فَاسْتَعِذْتو پناہ لو
- بِاللّٰهِاللہ کی
- مِنَسے
- الشَّيْطٰنِشیطان
- الرَّجِيْمِمردود
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب آپ قرآن پڑھیں تو شیاطن مردود (کے شر سے) اللہ کی پناہ مانگ لیا کریں