IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 100

  1. قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَآئِنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ اِذًا لَّاَمْسَكْتُمْ خَشْیَةَ الْاِنْفَاقِ١ؕ وَ كَانَ الْاِنْسَانُ قَتُوْرًا۠ع﴿100﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. لَّوْاگر
    3. اَنْتُمْتم
    4. تَمْلِكُوْنَمالک ہوتے
    5. خَزَآئِنَخزانے
    6. رَحْمَةِرحمت
    7. رَبِّيْٓمیرا رب
    8. اِذًاجب
    9. لَّاَمْسَكْتُمْتم ضرور بند رکھتے
    10. خَشْيَةَڈر سے
    11. الْاِنْفَاقِخرچ ہوجانا
    12. وَكَانَاور ہے
    13. الْاِنْسَانُانسان
    14. قَتُوْرًاتنگ دل
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے کہ اگر تم میرے پروردگار کے خزانوں کے مالک ہوتے تو تم خرچ ہونے کے خوف سے روک کر رکھ لیتے۔ واقعی انسان بہت تنگ دل واقع ہوا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 17:97.Read it