بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 15
مَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیْهَا١ؕ وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ؕ وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا﴿15﴾
- مَنِجس
- اهْتَدٰىہدایت پائی
- فَاِنَّمَاتو صرف
- يَهْتَدِيْاس نے ہدایت پائی
- لِنَفْسِهٖاپنے لیے
- وَمَنْاور جو
- ضَلَّگمراہ ہوا
- فَاِنَّمَاتو صرف
- يَضِلُّگمراہ ہوا
- عَلَيْهَااپنے اوپر (اپنے بڑے کو)
- وَلَا تَزِرُاور بوجھ نہیں اٹھاتا
- وَازِرَةٌکوئی اٹھانے والا
- وِّزْرَ اُخْرٰىدوسرے کا بوجھ
- وَاور
- مَا كُنَّاہم نہیں
- مُعَذِّبِيْنَعذاب دینے والے
- حَتّٰىجب تک
- نَبْعَثَہم (نہ) بھیجیں
- رَسُوْلًاکوئی رسول
Translation · Baseerat-e-Quran
جس نے ہدایت پائی اس نے صرف اپنے لئے ہدایت پائی اور جو کہ کوئی گمراہ ہوا اس کی گمراہی کا وبال اس کے سرپر ہے اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا۔ جب تک ہم کوئی رسول نہ بھیج دیں اس وقت تک ہم عذاب دینے والے نہیں ہیں۔