بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 22
لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا۠ع﴿22﴾
- لَا تَجْعَلْتو نہ ٹھہرا
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِلٰهًا اٰخَرَکوئی دوسرا معبود
- فَتَقْعُدَپس تو بیٹھ رہے گا
- مَذْمُوْمًامذمت کیا ہوا
- مَّخْذُوْلًابےبس ہو کر
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے مخاطب) اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو معبود نہ بنا لینا ورنہ ملامت زدہ اور بےبس ہو کر رہ جاؤ گے۔