بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 37
وَ لَا تَمْشِ فِی الْاَرْضِ مَرَحًا١ۚ اِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْاَرْضَ وَ لَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُوْلًا﴿37﴾
- وَلَا تَمْشِاور نہ چل
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مَرَحًااکڑ کر (اتراتا ہوا)
- اِنَّكَبیشک تو
- لَنْ تَخْرِقَہرگز نہ چیر ڈالے گا
- الْاَرْضَزمین
- وَلَنْ تَبْلُغَاور ہرگز نہ پہنچے گا
- الْجِبَالَپہاڑ
- طُوْلًابلندی
Translation · Baseerat-e-Quran
زمین پر اکڑ کر (اترا کر) مت چلو۔ بیشک نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ پہاڑوں کی بلندی تک پہنچ سکتے ہو۔