بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 44
تُسَبِّحُ لَهُ السَّمٰوٰتُ السَّبْعُ وَ الْاَرْضُ وَ مَنْ فِیْهِنَّ١ؕ وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ وَ لٰكِنْ لَّا تَفْقَهُوْنَ تَسْبِیْحَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا﴿44﴾
- تُسَبِّحُپاکیزگی بیان کرتے ہیں
- لَهُاس کی
- السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
- السَّبْعُسات
- وَالْاَرْضُاور زمین
- وَمَنْاور جو
- فِيْهِنَّان میں
- وَاِنْاور نہیں
- مِّنْ شَيْءٍکوئی چیز
- اِلَّامگر
- يُسَبِّحُپاکیزگی بیان کرتی ہے
- بِحَمْدِهٖاس کی حمد کے ساتھ
- وَلٰكِنْاور لیکن
- لَّا تَفْقَهُوْنَتم نہیں سمجھتے
- تَسْبِيْحَهُمْان کی تسبیح
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- حَلِيْمًابردبار
- غَفُوْرًابخشنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
ساتوں آسمان اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے۔ ہر چیز اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکیزگی بیان کرتی ہے البتہ تم ان کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے بیشک وہ بہت برداشت کرنے والا اور مغفرت کرنے والا ہے۔