بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 51
اَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ مَنْ یُّعِیْدُنَا١ؕ قُلِ الَّذِیْ فَطَرَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ۚ فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَرِیْبًا﴿51﴾
- اَوْیا
- خَلْقًااور مخلوق
- مِّمَّااس سے جو
- يَكْبُرُبڑی ہو
- فِيْمیں
- صُدُوْرِكُمْتمہارے سینے (خیال)
- فَسَيَقُوْلُوْنَپھر اب کہیں گے
- مَنْکون
- يُّعِيْدُنَاہمیں لوٹائے گا
- قُلِفرمادیں
- الَّذِيْوہ جس نے
- فَطَرَكُمْتمہیں پیدا کیا
- اَوَّلَپہلی
- مَرَّةٍبار
- فَسَيُنْغِضُوْنَتو وہ بلائیں گے (مٹکائیں گے)
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- رُءُوْسَهُمْاپنے سر
- وَيَقُوْلُوْنَاور کہیں گے
- مَتٰىکب
- هُوَوہ۔ یہ
- قُلْآپ فرمادیں
- عَسٰٓيشاید
- اَنْکہ
- يَّكُوْنَوہ ہو
- قَرِيْبًاقریب
Translation · Baseerat-e-Quran
یا کوئی اور مخلوق جو تمہارے خیال میں اس سے بھی سخت ہو (تب بھی وہ تمہیں دوبارہ زندہ کریگا) ۔ پھر وہ کہیں گے کہ ہمیں لوٹا کر کون لائے گا ؟ آپ کہہ دیجیے کہ جس نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا (وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ ) تو پھر وہ اپنے سر ہلا ہلا کر کہیں گے اچھا تو یہ کب ہوگا ؟ آپ کہہ دیجیے شاید (وہ وقت ) بہت قریب ہے۔