بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 55
وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِمَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ لَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰى بَعْضٍ وَّ اٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا﴿55﴾
- وَرَبُّكَاور تمہارا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَنْجو کوئی
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاور
- لَقَدْ فَضَّلْنَاتحقیق ہم نے فضیلت دی
- بَعْضَبعض
- النَّبِيّٖنَ(جمع) نبی)
- عَلٰي بَعْضٍبعض پر
- وَّاٰتَيْنَااور ہم نے دی
- دَاوٗدَداو ود
- زَبُوْرًازبور
Translation · Baseerat-e-Quran
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ اسے اچھی طرح جانتا ہے اور یقینا ہم نے بعض نبیوں کو بعض پر فضیلت عطا فرمائی ہے اور ہم نے داؤد کو زبور عطا کی تھی۔