IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 76

  1. وَ اِنْ كَادُوْا لَیَسْتَفِزُّوْنَكَ مِنَ الْاَرْضِ لِیُخْرِجُوْكَ مِنْهَا وَ اِذًا لَّا یَلْبَثُوْنَ خِلٰفَكَ اِلَّا قَلِیْلًا﴿76﴾

    1. وَاِنْاور تحقیق
    2. كَادُوْاقریب تھا
    3. لَيَسْتَفِزُّوْنَكَکہ تمہیں پھسلا ہی دیں
    4. مِنَسے
    5. الْاَرْضِزمین (مکہ)
    6. لِيُخْرِجُوْكَتاکہ وہ تمہیں نکال دیں
    7. مِنْهَایہاں سے
    8. وَاِذًااور اس صورت میں
    9. لَّا يَلْبَثُوْنَوہ نہ ٹھہرپاتے
    10. خِلٰفَكَتمہارے پیچھے
    11. اِلَّامگر
    12. قَلِيْلًاتھوڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یہ آپ کے قدم اکھاڑنا چاہتے ہیں تاکہ آپ کو (مکہ سے) باہر نکال دیں۔ اگر ایسا ہوا تو آپ کے بعد یہ بھی بہت عرصے تک نہ رہ سکیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 17:71.Read it