بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 80
وَ قُلْ رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا﴿80﴾
- وَقُلْاور کہیں
- رَّبِّاے میرے رب
- اَدْخِلْنِيْمجھے داخل کر
- مُدْخَلَداخل کرنا
- صِدْقٍسچا
- وَّاَخْرِجْنِيْاور مجھے نکال
- مُخْرَجَنکالنا
- صِدْقٍسچا
- وَّاجْعَلْاور عطا کر
- لِّيْمیرے لیے
- مِنْ لَّدُنْكَاپنی طرف سے
- سُلْطٰنًاغلبہ
- نَّصِيْرًامدد دینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کہئے کہ میرے پروردگار مجھے جہاں بھی لے جائے سچائی کے ساتھ لے جا اور مجھے جہاں سے بھی نکالے حق کے (ساتھ نکالے گا) اور مجھے مدد دینے والا غلبہ عطا فرما