IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 38

  1. اَسْمِعْ بِهِمْ وَ اَبْصِرْ١ۙ یَوْمَ یَاْتُوْنَنَا لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾

    1. اَسْمِعْسنیں گے
    2. بِهِمْکیا کچھ
    3. وَاَبْصِرْاور دیکھیں گے
    4. يَوْمَجس دن
    5. يَاْتُوْنَنَاوہ ہمارے سامنے آئیں گے
    6. لٰكِنِلیکن
    7. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
    8. الْيَوْمَآج کے دن
    9. فِيْمیں
    10. ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی
Translation · Baseerat-e-Quran
اس دن کی حاضری کے وقت وہ کیا کچھ نہیں سنیں گے اور کیا کچھ نہ دیکھیں گے۔ جس دن وہ ہمارے سامنے آئیں گے تو ظالم اپنے آپ کو کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 19:37.Read it