بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 44
یٰۤاَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّیْطٰنَ١ؕ اِنَّ الشَّیْطٰنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِیًّا﴿44﴾
- يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
- لَا تَعْبُدِپرستش نہ کر
- الشَّيْطٰنَشیطان
- اِنَّبشیک
- الشَّيْطٰنَشیطان
- كَانَہے
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کا
- عَصِيًّانافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ابا جان آپ شیطان کی عبادت نہ کریں کیونکہ شیطان تو رحمان کا نافرمان ہے