IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 49

  1. فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۙ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا﴿49﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. اعْتَزَلَهُمْوہ کنارہ کش ہوگئے ان سے
    3. وَمَااور جو
    4. يَعْبُدُوْنَوہ پرستش کرتے تھے
    5. مِنْ دُوْنِسوائے
    6. اللّٰهِاللہ
    7. وَهَبْنَاہم نے عطا کیا
    8. لَهٗٓاس کو
    9. اِسْحٰقَاسحق
    10. وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
    11. وَكُلًّااور سب کو
    12. جَعَلْنَاہم نے بنایا
    13. نَبِيًّانبی
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب وہ (ابراہیم) ان سے اور ان کے ان معبودوں سے کنارہ کر گئے جن کی وہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر بندگی کرتے تھے تو ہم نے ان کو اسحاق و یعقوب عطا کئے اور ان میں سے ہر ایک کو نبی بنایا
The commentary on this passage starts at ayah 19:41.Read it