بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 53
وَ وَهَبْنَا لَهٗ مِنْ رَّحْمَتِنَاۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ نَبِیًّا﴿53﴾
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
- لَهٗاسے
- مِنْ رَّحْمَتِنَآاپنی رحمت سے
- اَخَاهُاس کا بھائی
- هٰرُوْنَہارون
- نَبِيًّانبی
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے اپنی رحمت سے موسیٰ کے بھائی ہارون کو نبی بنا دیا۔