IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 64

  1. وَ مَا نَتَنَزَّلُ اِلَّا بِاَمْرِ رَبِّكَ١ۚ لَهٗ مَا بَیْنَ اَیْدِیْنَا وَ مَا خَلْفَنَا وَ مَا بَیْنَ ذٰلِكَ١ۚ وَ مَا كَانَ رَبُّكَ نَسِیًّاۚ﴿64﴾

    1. وَمَااور ہم
    2. نَتَنَزَّلُنہیں اترتے
    3. اِلَّامگر
    4. بِاَمْرِحکم سے
    5. رَبِّكَتمہارا رب
    6. لَهٗاس کے لیے
    7. مَا بَيْنَ اَيْدِيْنَاجو ہمارے ہاتھوں میں ( آگے)
    8. وَمَااور جو
    9. خَلْفَنَاہمارے پیچھے
    10. وَمَااور جو
    11. بَيْنَ ذٰلِكَاس کے درمیان
    12. وَمَااور نہیں
    13. كَانَہے
    14. رَبُّكَتمہارا رب
    15. نَسِيًّابھولنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(ملائکہ نے کہا) اور ہم فرشتے آپ ﷺ کے پروردگار کے حکم کے بغیر نہیں اترتے۔ جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور ہمارے پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 19:59.Read it