بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 71
وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَا١ۚ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِیًّاۚ﴿71﴾
- وَاِنْاور نہیں
- مِّنْكُمْتم میں سے
- اِلَّامگر
- وَارِدُهَایہاں سے گزرنا ہوگا
- كَانَہے
- عَلٰيپر
- رَبِّكَتمہارا رب
- حَتْمًالازم
- مَّقْضِيًّامقرر کیا ہوا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور (اے نبی ﷺ آپ کے پروردگار کا یہ پکا وعدہ ہے کہ اس پر ہر شخص پہنچ کر رہے گا۔