بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 75
قُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّا١ۚ۬ حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَ١ؕ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا﴿75﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- مَنْ كَانَجو ہے
- فِي الضَّلٰلَةِگمراہی میں
- فَلْيَمْدُدْتو ڈھیل دے رہا ہے
- لَهُاس کو
- الرَّحْمٰنُاللہ
- مَدًّاخوب ڈھیل
- حَتّٰٓيیہاں تک کہ
- اِذَاجب
- رَاَوْاوہ دیکھیں گے
- مَا يُوْعَدُوْنَجس کا وعدہ کیا جاتا ہے
- اِمَّاخواہ
- الْعَذَابَعذاب
- وَاِمَّااور خواہ
- السَّاعَةَقیامت
- فَسَيَعْلَمُوْنَپس اب وہ جان لیں گے
- مَنْکون
- هُوَوہ
- شَرٌّ مَّكَانًابدتر مقام
- وَّاَضْعَفُاور کمزور تر
- جُنْدًالشکر
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجئے کہ جو شخص گمراہی میں مبتلا ہوتا ہے تو اللہ اس کو ڈھیل دیتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ جب وہ شخص اس چیز کو دیکھ لیتا ہے جس کا اس سے وعدہ کیا گیا تھا خواہ وہ اللہ کا عذاب ہو یا قیامت کی گھڑی تب اسے معلوم ہوجائے گا کہ کون بدترین مقام پر ہے اور کس کا لشکر کمزور ہے۔