بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 19. Maryam · Ayah 86
وَّ نَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًاۘ﴿86﴾
- وَّنَسُوْقُاور ہانک کرلے جائیں گے
- الْمُجْرِمِيْنَگنہ گار (جمع)
- اِلٰىطرف
- جَهَنَّمَجہنم
- وِرْدًاپیاسے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسا ہانکیں گے۔