IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 103

  1. وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿103﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. اَنَّهُمْوہ
    3. اٰمَنُوْاایمان لاتے
    4. وَاتَّقَوْااور پرہیزگار بنتے
    5. لَمَثُوْبَةٌتو ٹھکانہ پاتے
    6. مِنْسے
    7. عِنْدِ اللہِاللہ کے پاس
    8. خَيْرٌبہتر
    9. لَوْ کَانُوْا يَعْلَمُوْنَکاش وہ جانتے ہوتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر وہ ایمان لاتے اور تقویٰ اختیار کرتے تو انہیں اللہ کے ہاں زیادہ بہتر بدلہ ملتا، کاش کہ وہ اس کو جانتے ہوتے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:97.Read it