IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 129

  1. رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿129﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. وَابْعَثْاور بھیج
    3. فِيهِمْان میں
    4. رَسُوْلًاایک رسول
    5. مِنْهُمْان میں سے
    6. يَتْلُوْوہ پڑھے
    7. عَلَيْهِمْان پر
    8. آيَاتِکَتیری آیتیں
    9. وَاور
    10. يُعَلِّمُهُمُانہیں تعلیم دے
    11. الْكِتَابَکتاب
    12. وَاور
    13. الْحِكْمَةَحکمت
    14. وَيُزَكِّيهِمْاور انہیں پاک کرے
    15. اِنَکَ اَنْتَبیشک تو
    16. الْعَزِيزُغالب
    17. الْحَكِيمُحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ہمارے پروردگار ان ہی میں سے ایک رسول بھیجئے جو آپ کی آیتیں تلاوت کرتا جائے اور تعلیم کتاب سے آراستہ کرتا جائے اور حکمت کی باتیں سکھا کر ان کے دلوں کو مانجھتا جائے۔ بیشک آپ زبردست حکمت والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:124.Read it