بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 139
قُلْ اَتُحَآجُّوْنَنَا فِی اللّٰهِ وَ هُوَ رَبُّنَا وَ رَبُّكُمْ١ۚ وَ لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ١ۚ وَ نَحْنُ لَهٗ مُخْلِصُوْنَۙ﴿139﴾
- قُلْکہہ دو
- اَتُحَآجُّوْنَنَاکیا تم ہم سے حجت کرتے ہو
- فِي ۔ اللہِمیں۔ اللہ
- وَهُوْوہی ہے
- رَبُّنَاہمارا رب
- وَرَبُّكُمْاور تمہارا رب
- وَلَنَااور ہمارے لئے
- اَعْمَالُنَاہمارے عمل
- وَاور
- لَكُمْتمہارے لئے
- اَعْمَالُكُمْتمہارے عمل
- وَنَحْنُاور ہم
- لَهُاسی کے ہیں
- مُخْلِصُوْنَخالص
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ کہہ دیجئے۔ کیا تم ہم سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو۔ حالانکہ وہ ہمارا بھی پروردگار ہے۔ اور تمہارا بھی۔ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال ہیں۔ ہم تو خالص اللہ کے ہیں۔