بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 146
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَعْرِفُوْنَهٗ كَمَا یَعْرِفُوْنَ اَبْنَآءَهُمْ١ؕ وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنْهُمْ لَیَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَؔ﴿146﴾
- اَلَّذِيْنَاور جنہیں
- اٰتَيْنٰھُمُہم نے دی
- الْكِتٰبَکتاب
- يَعْرِفُوْنَهٗوہ اسے پہچانتے ہیں
- كَمَاجیسے
- يَعْرِفُوْنَوہ پہچانتے ہیں
- اَبْنَآءَھُمْاپنے بیٹے
- وَاِنَّاور بیشک
- فَرِيْقًاایک گروہ
- مِّنْهُمْان سے
- لَيَكْتُمُوْنَوہ چھپاتے ہیں
- الْحَقَّحق
- وَھُمْحالانکہ وہ
- يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ (ان رسول ﷺ کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں۔ بلاشبہ بعض لوگ ان میں سے وہ بھی ہیں جو جانتے بوجھتے بھی حق کو چھپاتے ہیں ۔