بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 172
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ﴿172﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- كُلُوْاتم کھاؤ
- مِنْسے
- طَيِّبٰتِپاک
- مَا رَزَقْنٰكُمْجو ہم نے تم کو دیا
- وَاشْكُرُوْااور شکر کرو
- لِلّٰهِاللہ کا
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- اِيَّاهُصرف اسکی
- تَعْبُدُوْنَبندگی کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ایمان والو ! ہم نے تمہیں پاکیزہ اور حلال چیزیں دی ہیں۔ انہیں کھاؤ اور اگر تم اللہ ہی کی بندگی کرنے والے ہو تو اس کا ان نعمتوں پر شکر ادا کرو۔