بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 194
اَلشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَ الْحُرُمٰتُ قِصَاصٌ١ؕ فَمَنِ اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ فَاعْتَدُوْا عَلَیْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدٰى عَلَیْكُمْ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ﴿194﴾
- اَلشَّهْرُ الْحَرَامُحرمت والا مہینہ
- بِالشَّهْرِ الْحَرَامِبدلہ حرمت والا مہینہ
- وَاور
- الْحُرُمٰتُحرمتیں
- قِصَاصٌقصاص
- فَمَنِپس جس
- اعْتَدٰىزیادتی کی
- عَلَيْكُمْتم پر
- فَاعْتَدُوْاتو تم زیادتی کرو
- عَلَيْهِاس پر
- بِمِثْلِجیسی
- مَاجو
- اعْتَدٰىاس نے زیادتی کی
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَاتَّقُوااور تم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- مَعَساتھ
- المتَّقِيْنَپرہیزگاروں
Translation · Baseerat-e-Quran
عزت والا مہینہ عزت والے مہینے کے بدلے میں ہے۔ کیونکہ عزت و حرمت رکھنے میں برابری ہے پھر (عزت والے مہینوں میں ) جس نے تمہارے ساتھ زیادتی کی تم بھی اس پر اتنی ہی زیادتی کرسکتے ہو اللہ سے ڈرتے رہو اور اس بات کو اچھی طر ح سے جان لو کہ اللہ ان کے ساتھ ہے جو حدیں توڑنے سے بچتے ہیں۔