IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 223

  1. نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ١۪ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ١٘ وَ قَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ مُّلٰقُوْهُ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿223﴾

    1. نِسَآؤُكُمْعورتیں تمہاری
    2. حَرْثٌکھیتی
    3. لَّكُمْتمہاری
    4. فَاْتُوْاسو تم آؤ
    5. حَرْثَكُمْاپنی کھیتی
    6. اَنّٰىجہاں سے
    7. شِئْتُمْتم چاہو
    8. وَقَدِّمُوْااور آگے بھیجو
    9. لِاَنْفُسِكُمْاپنے لیے
    10. وَاتَّقُوااور دوڑو
    11. اللّٰهَاللہ
    12. وَاعْلَمُوْٓااور تم جان لو
    13. اَنَّكُمْکہ تم
    14. مُّلٰقُوْهُملنے والے اس سے
    15. وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں
    16. الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Baseerat-e-Quran
تمہاری عورتیں تمہارے لئے کھیتی کی طرح ہیں تو اپنی کھیتی میں جس طرح سے چاہو آؤ اور اپنے واسطے آگے کی (آخرت کی ) تدبیر کرتے رہو۔ اللہ سے ڈرتے رہو اور اچھی طرح جان لو کہ تمہیں اس کے حضور پیش ہونا ہے اور اے نبی ﷺ ایمان والوں کو خوشخبری سنا دیجئے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:222.Read it