بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 253
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ۘ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللّٰهُ وَ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجٰتٍ١ؕ وَ اٰتَیْنَا عِیْسَى ابْنَ مَرْیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدْنٰهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ وَ لٰكِنِ اخْتَلَفُوْا فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ وَ مِنْهُمْ مَّنْ كَفَرَ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اقْتَتَلُوْا١۫ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ۠ع﴿253﴾
- تِلْكَیہ
- الرُّسُلُرسول (جمع)
- فَضَّلْنَاہم نے فضیلت دی
- بَعْضَھُمْان کے بعض
- عَلٰيپر
- بَعْضٍبعض
- مِنْھُمْان سے
- مَّنْجس
- كَلَّمَکلام کیا
- اللّٰهُاللہ
- وَرَفَعَاور بلند کیے
- بَعْضَھُمْان کے بعض
- دَرَجٰتٍدرجے
- وَاٰتَيْنَااور ہم نے دی
- عِيْسَىعیسیٰ
- ابْنَ مَرْيَمَمریم کا بیٹا
- الْبَيِّنٰتِکھلی نشانیاں
- وَاَيَّدْنٰهُاور اس کی تائید کی ہم نے
- بِرُوْحِ الْقُدُسِروح القدس (جبرائیل) سے
- وَلَوْاور اگر
- شَآءَ اللّٰهُچاہتا اللہ
- مَانہ
- اقْتَتَلَباہم لڑتے
- الَّذِيْنَوہ جو
- مِنْ بَعْدِبعد
- ھِمْان
- مِّنْ بَعْدِبعد سے
- مَا جَآءَتْھُمُجو (جب) آگئی ان کے پاس
- الْبَيِّنٰتُکھلی نشانیاں
- وَلٰكِنِاور لیکن
- اخْتَلَفُوْاانہوں نے اختلاف کیا
- فَمِنْھُمْپھر ان سے
- مَّنْجو۔ کوئی
- اٰمَنَایمان لایا
- وَمِنْھُمْاور ان سے
- مَّنْکوئی کسی
- كَفَرَکفر کیا
- وَلَوْاور اگر
- شَآءَ اللّٰهُچاہتا اللہ
- مَا اقْتَتَلُوْاوہ باہم نہ لڑتے
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اللّٰهَاللہ
- يَفْعَلُکرتا ہے
- مَا يُرِيْدُجو وہ چاہتا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ جتنے رسول ہیں ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر بزرگی اور فضیلت دی ہے۔ ان میں سے بعض تو وہ ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا ہے اور بعض کے درجات کو بلند کیا ہے۔ ہم نے مریم کے بیٹے عیسیٰ (علیہ السلام) کو صاف اور واضح نشانیاں دے کر ان کو روح القدس (جبرئیل) کے ذریعہ طاقت بخشی۔ اگر اللہ چاہتا تو وہ لوگ جن کے پاس کھلی ہوئی دلیلیں آچکی تھیں آپس میں اختلاف نہ کرتے لیکن انہوں نے اختلاف کیا۔ پھر کوئی تو ایمان لایا اور کوئی کافر ہوگیا۔ اگر اللہ چاہتا تو وہ آپس میں نہ لڑتے لیکن اللہ جو کچھ چاہتا ہے وہ کرتا ہے ۔