IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 31

  1. وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ عَلَى الْمَلٰٓئِكَةِ١ۙ فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿31﴾

    1. وَعَلَّمَاور سکھائے
    2. آدَمَآدم
    3. الْاَسْمَآءَنام
    4. كُلَّهَاسب چیزیں
    5. ثُمَّپھر
    6. عَرَضَهُمْانہیں سامنے کیا
    7. عَلَىپر
    8. الْمَلَائِکَةِفرشتے
    9. فَقَالَپھر کہا
    10. اَنْبِئُوْنِیْمجھ کو بتلاؤ
    11. بِاَسْمَآءِنام
    12. هٰٓؤُلَآءِان
    13. اِنْاگر
    14. كُنْتُمْتم ہو
    15. صَادِقِیْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے آدم کو ہر چیز کے نام سکھائے پھر ان کو فرشتوں کے سامنے رکھ کر فرمایا اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام (اور ان کی تمام خصوصیات ) بتاؤ۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:30.Read it