IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 4

  1. وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ﴿4﴾

    1. وَالَّذِينَاور جو لوگ
    2. يُؤْمِنُونَایمان رکھتے ہیں
    3. بِمَااس پر جو
    4. أُنْزِلَنازل کیا گیا
    5. إِلَيْکَآپ کی طرف
    6. وَمَااور جو
    7. أُنْزِلَنازل کیا گیا
    8. مِنْ قَبْلِکَآپ سے پہلے
    9. وَبِالْآخِرَةِاور آخرت پر
    10. هُمْ يُوقِنُونَوہ یقین رکھتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو کچھ آپ کی طرف سے اتارا گیا ہے اس پر، اور آپ سے پہلے جو اتارا گیا ہے اس پر بھی ایمان رکھتے اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 2:3.Read it