IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 45

  1. وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ﴿45﴾

    1. وَاسْتَعِیْنُوْااور تم مدد حاصل کرو
    2. بِالصَّبْرِصبر سے
    3. وَالصَّلَاةِاور نماز
    4. وَاِنَّهَااور وہ
    5. لَکَبِیْرَةٌبڑی (دشوار)
    6. اِلَّامگر
    7. عَلَىپر
    8. الْخَاشِعِیْنَعاجزی کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
صبر اور نماز سے مدد مانگو بیشک نماز بھاری ہے۔ مگر ان کے لئے بوجھ نہیں ہے جو اللہ سے ڈرنے والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:40.Read it