بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 7
خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَ عَلٰى سَمْعِهِمْ١ؕ وَ عَلٰۤى اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ١٘ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۠ع﴿7﴾
- خَتَمَ اللَّهُاللہ نے مہرلگادی
- عَلَىٰپر
- قُلُوبِهِمْان کے دل
- وَعَلَىٰاور پر
- سَمْعِهِمْان کے کان
- وَعَلَىٰاور پر
- أَبْصَارِهِمْان کی آنکھیں
- غِشَاوَةٌپردہ
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- عَذَابٌ عَظِيمٌبڑا عذاب
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں (سننے کی طاقت ) پر مہر لگا دی اور ان کی آنکھوں (دیکھنے کی طاقت) پر پردہ ڈال دیا ہے۔ اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب ہے