بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 106
اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ﴿106﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ھٰذَااس میں
- لَبَلٰغًاپہنچا دینا
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- عٰبِدِيْنَعبادت گزار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اس میں عبادت گذار بندوں کے لئے ایک بڑی خبر پہنچا دینا ہے۔