بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 16
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ﴿16﴾
- وَمَا خَلَقْنَااور ہم نے نہیں پیدا کیا
- السَّمَآءَآسمان
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَمَااور جو
- بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
- لٰعِبِيْنَکھیلتے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم نے اس زمین اور آسمان کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اس کو کھیل کے طور پر پیدا نہیں کیا