IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 26

  1. وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًا سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُوْنَۙ﴿26﴾

    1. وَقَالُوااور انہوں نے کہا
    2. اتَّخَذَبنا لیا
    3. الرَّحْمٰنُاللہ
    4. وَلَدًاایک بیٹا
    5. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    6. بَلْبلکہ
    7. عِبَادٌبندے
    8. مُّكْرَمُوْنَمعزز
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کہتے ہیں کہ رحمن نے ایک بیٹا بنا لیا ہے (اور فرشتوں کو اپنی بیٹیاں بنا لیا ہے حالانکہ) وہ اس (تہمت) سے پاک ہے۔ بلکہ وہ (فرشتے) تو اللہ کے بندے ہیں جن کو عزت دی گئی ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 21:21.Read it