بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 33
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ﴿33﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
- وَالشَّمْسَاور سورج
- وَالْقَمَرَاور چاند
- كُلٌّسب
- فِيْ فَلَكٍدائرہ (مدار) میں
- يَّسْبَحُوْنَتیر رہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اسی نے رات اور دن، سروج اور چاند بنائے جو اپنے اپنے دائرے (مدار) میں گھوم رہے ہیں۔