IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 44

  1. بَلْ مَتَّعْنَا هٰۤؤُلَآءِ وَ اٰبَآءَهُمْ حَتّٰى طَالَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُ١ؕ اَفَلَا یَرَوْنَ اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ اَفَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ﴿44﴾

    1. بَلْبلکہ
    2. مَتَّعْنَاہم نے سازوسامان دیا
    3. هٰٓؤُلَآءِان کو
    4. وَاٰبَآءَهُمْاور ان کے باپ دادا
    5. حَتّٰىیہانتک کہ
    6. طَالَدراز ہوگئی
    7. عَلَيْهِمُان پر۔ کی
    8. الْعُمُرُعمر
    9. اَفَلَا يَرَوْنَکیا پس وہ نہیں دیکھتے
    10. اَنَّا نَاْتِيکہ ہم آرہے ہیں
    11. الْاَرْضَزمین
    12. نَنْقُصُهَااس کو گھٹاتے ہوئے
    13. مِنْسے
    14. اَطْرَافِهَااس کے کنارے (جمع)
    15. اَفَهُمُکیا پھر وہ
    16. الْغٰلِبُوْنَغالب آنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم ہی ان کو اور ان کے باپ دادا کو سامان زندگی دیتے چلے گئے جس سے وہ طویل عمر تک زندہ رہے ۔ کیا وہ لوگ نہیں دیکھتے کہ ہم چاروں طرف سے زمین کو گھٹاتے چلے جا رہے ہیں کیا پھر یہ لوگ غالب آجائیں گے ؟
The commentary on this passage starts at ayah 21:42.Read it