بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 69
قُلْنَا یٰنَارُ كُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَۙ﴿69﴾
- قُلْنَاہم نے حکم دیا
- يٰنَارُكُوْنِيْاے آگ تو ہوجا
- بَرْدًاٹھنڈی
- وَّسَلٰمًااور سلامتی
- عَلٰٓيپر
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
Translation · Baseerat-e-Quran
(اللہ نے فرمایا ) ہم نے کہا اے آگ ابراہیم پر سلامتی کے ساتھ ٹھنڈی ہو جا