IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 7

  1. وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ فَسْئَلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴿7﴾

    1. وَمَآاور نہیں
    2. اَرْسَلْنَاہم نے
    3. قَبْلَكَتم سے پہلے
    4. اِلَّامگر
    5. رِجَالًامرد
    6. نُّوْحِيْٓہم وحی بھیجتے تھے
    7. اِلَيْهِمْان کی طرف
    8. فَسْئَلُوْٓاپس پوچھ لو
    9. اَهْلَ الذِّكْرِیاد رکھنے والے
    10. اِنْمگر
    11. كُنْتُمْتم ہو
    12. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے آپ سے پہلے جتنے بھی پیغمبر بھیجے ہیں وہ انسان ہی تھے جن کی طرف ہم نے وحی بھیجی تھی۔ اگر تمہیں اس کا علم نہیں ہے تو اہل کتاب سے پوچھ لو۔
The commentary on this passage starts at ayah 21:1.Read it