IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 78

  1. وَ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ اِذْ یَحْكُمٰنِ فِی الْحَرْثِ اِذْ نَفَشَتْ فِیْهِ غَنَمُ الْقَوْمِ١ۚ وَ كُنَّا لِحُكْمِهِمْ شٰهِدِیْنَۗۙ﴿78﴾

    1. وَدَاوٗدَاور داو ود
    2. وَسُلَيْمٰنَاور سلیمان
    3. اِذْجب
    4. يَحْكُمٰنِفیصلہ کر رہے تھے
    5. فِي الْحَرْثِکھیتی (کے بارہ) میں
    6. اِذْجب
    7. نَفَشَتْرات میں چوگئیں
    8. فِيْهِاس میں
    9. غَنَمُ الْقَوْمِایک قوم کی بکریاں
    10. وَكُنَّااور ہم تھے
    11. لِحُكْمِهِمْان کے فیصلے (کے وقت)
    12. شٰهِدِيْنَموجود
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یاد کرو داؤد اور سلیمان کو جب وہ ایک کھیتی کے بارے میں فیصلہ کر رہے تھے جسے رات کو کچھ لوگوں کی بکریاں چر گئی تھیں اور ان کا فیصلہ ہمارے سامنے تھا
The commentary on this passage starts at ayah 21:76.Read it