بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 83
وَ اَیُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ﴿83﴾
- وَاور
- اَيُّوْبَایوب
- اِذْ نَادٰيجب اس نے پکارا
- رَبَّهٗٓاپنا رب
- اَنِّىْکہ میں
- مَسَّنِيَمجھے پہنچی ہے
- الضُّرُّتکلیف
- وَاَنْتَاور تو
- اَرْحَمُسب سے بڑا رحم کرنیوالا
- الرّٰحِمِيْنَرحم کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یاد کرو ایوب کو جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے سخت تکلیف ہے اور آپ سب رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں