IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 15

  1. مَنْ كَانَ یَظُنُّ اَنْ لَّنْ یَّنْصُرَهُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ فَلْیَمْدُدْ بِسَبَبٍ اِلَى السَّمَآءِ ثُمَّ لْیَقْطَعْ فَلْیَنْظُرْ هَلْ یُذْهِبَنَّ كَیْدُهٗ مَا یَغِیْظُ﴿15﴾

    1. مَنْجو
    2. كَانَ يَظُنُّگمان کرتا ہے
    3. اَنْکہ
    4. لَّنْ يَّنْصُرَهُہرگز اس کی مدد نہ کریگا
    5. اللّٰهُاللہ
    6. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    7. وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
    8. فَلْيَمْدُدْتو اسے چاہیے کہ تانے
    9. بِسَبَبٍایک رسی
    10. اِلَى السَّمَآءِآسمان کی طرف
    11. ثُمَّپھر
    12. لْيَقْطَعْاسے کاٹ ڈالے
    13. فَلْيَنْظُرْپھر دیکھے
    14. هَلْکیا
    15. يُذْهِبَنَّدور کردیتی ہے
    16. كَيْدُهٗاس کی تدبیر
    17. مَا يَغِيْظُجو غصہ دلا رہی ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو شخص یہ گمان رکھتا ہے کہ دنیا اور آخرت میں اللہ اس کی کوئی مدد نہ کرے گا اسے چاہیے کہ وہ ایک رسی کے ذریعے آسمان تک پہنچ کر اس وحی کے سلسلہ کو کاٹ ڈالے پھر یہ دیکھ لے کہ اس کی تدبیر کسی ایسی چیز کو دور کر اسکتی ہے جو اسے گوارانہ ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 22:11.Read it